قومی مسائل کے حل کےلیے تمام طرفین مذاکراتی میز پر آئیں: ماتیق

لیبیا کے نو منتخب وزیر اعظم احمد ماتیق نے ملک کے تمام طبقوں سے قومی مسائل پر مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے

74635
قومی مسائل کے حل کےلیے تمام  طرفین مذاکراتی میز پر آئیں: ماتیق

لیبیا کے نو منتخب وزیر اعظم احمد ماتیق نے ملک کے تمام طبقوں سے قومی مسائل پر مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے ۔
ماتیق نے اعتماد کا وٹ لینے کے بعد ایک خطاب کے دوران اپیل کی کہ ملک کے تمام طبقے اپنےدرمیان حائل خلیج اور اختلافات کو دور کرنے کی خاطر اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کےلیے کوئی جگہ نہیں ہے اور ہم اپنی سلامتی پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
دریں اثنا ، لیبیا کی سپریم کونسل کے صدر علی حافظہ نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں جاری بحران کے خاتمے اور طر فین کے درمیان مفاہمت کر وانے کےلیے ایک کمیشن قائم کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں