عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

20.04.2021

1624822
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

تاگیس چاؤ: یورپی یونین کی میانمار کے باغیوں  پر اضافی پابندیاں

فرینکفرٹر الگمائن زائی تنگ:  جرمنی کے ہانوئے شہر میں نسل پرست حملے میں قتل کیے جانے والے رومانوی  نژاد 22 سالہ ویلی پاؤ  کو حملہ ہونے والی شب بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ’’انسانی بہادری میڈل‘‘ کے اعزاز  کا حقدار ٹہرایا گیا

ڈبلیو ڈی آر ریڈیو: جرمن گرین پارٹی  کی امیدوار  پارٹی کی شریک پرسن انا لینا بائیر بوک قرار پائی ہیں

الدستور: اسرائیل کے  ساتھ تعلقات ویانا مذاکرات کو متاثر نہیں کررہا، امریکہ ایران کے ساتھ معاہدے کے قریب  پہنچ چکا ہے

القدس العربی : امیر ِ قطر نے لبنان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے سیاسی فریقین کو حکومت قائم کرنے کے عمل کو سرعت دینے کی اپیل کی ہے

الجزیرہ : سوڈان  نے اسرائیل کا بائیکاٹ قانون کو سرکاری طور پر منسوخ کر دیا

لے موند:  فرانس مخالف جذبات  کے پاکستان میں دوبارہ سے  زور پکڑنے کے اسباب میں سے ایک فرانس کا پیغمبرِ اسلام حضور اکرم ﷺ کے    گستاخانہ  خاکوں پر مؤقف ہے

لے فیگارو: توانائی کی کھپت سے تعلق رکھنے والی کاربن ڈائی  آکسائیڈ کا اخراج  رواں سال کے اندر کافی بلند سطح پر ہونے کی توقع

فرانس24: راواندا نسل کشی: راواندا کے دارالحکومت  میں تیار کردہ ایک رپورٹ  میں نسل کشی میں فرانس کے ’’نمایاں کردار‘‘ کی توضیح

انفو بائے: روس میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق اسپوتنک  وی ویکسین 97.6 فیصد تک مؤثر شرح  کی مالک

تیلے سُر:  ونیزویلا نے اقوام متحدہ کے ساتھ خوراک کی امداد  کے حوالے سے ایک معاہدہ طے کیا ہے

پرنسا لاطینہ: ارجنٹائنی دارالحکومت بیونس ایریس    میں اساتذہ   جماعتوں میں تدریسی کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں

آر بی کے نیوز ویب سائٹ: امریکہ کے روس میں سفیر جان سولیون   چند ہفتوں  کے لیے واشنگٹن  میں قیام کرنے کے بعد ماسکو لوٹیں گے۔  اس سے پیشتر  روسی دفترِ خارجہ نے سفیر کو اس ملک کو لوٹنے کا مشورہ دیا تھا  لیکن امریکی سفیر نے اس تجویز کو ٹھکرا دیا تھا

طاس: چیکیا  کے وزیر اعظم نائب اول  اورقائمقام  وزیر داخلہ و خارجہ  کے عہدے سنبھالنے والے جان ہما چیک  کا کہنا ہے کہ  ہم یورپی یونین اور نیٹو کے اتحادیوں  کی جانب سے روسی خفیہ سروس کے ایجنٹوں کو ملک بدر  کرنے کا خیر مقدم کریں گے

لینتا، روس: یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی نے روسی حزب اختلاف کے لیڈر  الیکسی نوالنی کو رہا کرنے اور ان کو طبی خدمات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

 

 

 

 



متعللقہ خبریں