عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

20.10.20

1512517
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الجزیرہ : فرانس نے نفرت جرائم سے متعلق 80 مختلف تحقیقات شروع کرائی ہیں۔ فرانسیسی اداروں نے پیرس کے جوار میں واقع ایک مسجد کو بند کرنے کا حکم دیا ہے تو بیسیوں غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں

القدس العربی: متحدہ عرب امارات کے پہلے مسافر بردار طیارے  نے اسرائیلی سرزمین پر لینڈنگ کی ہے

القدس العربی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ سوڈان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کر دے گا۔

فرینکفرٹر روندس چاؤ: شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں اقتدار میں تبدیلی۔۔ صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سےشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نومنتخب صدر ایرسن تاتار کی تعریف و  حمایت

دوئچے ویلے: جرمنی  2027 وومن ورلڈ فٹ بال کپ کی میزبانی کرنے  کے لیے بیلجیم اور ہالینڈ کے ہمراہ درخواست دے گا

لے موند: دنیا کووڈ۔19: آئر لینڈ میں قرنطینہ  پر عمل درآمد دوبارہ سے شروع ، کینیڈا نے 2 لاکھ سے زائد کورونا  کے واقعات کا اعلان کیا ہے

فرانس24: عام وبا   سے شعبہ صحت میں پیدا ہونے والے بحران کے ایک نتیجے کے طور پر فرانس میں غربت  میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے

لے پیریزئین : فرانس میں املاک  ٹیکس میں  گزشتہ 10 برسوں میں 30 فیصد اضافہ

الا پائس: ہسپانوی سائنسدانوں کے مطابق لیبارٹری میں تیار کیا جانے والا کورونا وائرس  زندگیوں کو بچا سکتا ہے

الا موندو: یورپی یونین،  قانونی  ڈھانچے میں اصلاحات نہ کرنے کی صورت میں اسپین  پر دباؤ میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہے

الا ناسیونل: برازیلی صدر ہیر بول سنارونے اطلاع دی ہے کہ کوووڈ۔19 ویکسین ان کے ملک میں لازمی نہیں ہو گی

لینتا ، روسی نیوز ویب سائٹ: آذری  صدر  الہام علی یف اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان  نے روسی دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کے لیے تیار ہونے کا اعلان کیا ہے

طاس نیوز ایجنسی: صدر الہام علی یف: اگر آرمینیا نے پائدار مذاکرات کیے تو  باکو جھڑپوں کو روک دے گا

گازیتا: روسی ٹورزم  پر کورونا کی کاری ضرب: نقصان 600 ارب روبلے

 

 

 



متعللقہ خبریں