عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

09.10.20

1505956
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن اخبارات

زیڈ ای ایف: رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ جرمنی   نے جرمنی میں کورونا واقعات کی یومیہ تعداد دس ہزار  تک پہنچنے کی اطلاع دے دی،چانسلر مرکل نے مزید پابندیوں کا عندیہ دے دیا۔

 ویلٹ: جرمن حکومت نے سرکاری ملازمین کے گھروں سے کام کرنے کےلیے  چالیس ہزار کمیپیوٹرز خریدے ہیں جن کی مالیت 93.5ملین یورو ہے۔

ڈوئچے ویل: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کرسمس تک افغانستان سے تمام امریکی فوجی نکل جائیں گے۔

عربی اخبارات

الرایہ :  قطر اور ترکی کے درمیان  اسٹریتیجک تعلقات ہیں:ایردوان

القدس العربی: یورپی پارلیمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے خلاف بعض سعودی شہریوں پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ۔

الجزیرہ:تنظیم آزادی فلسطین کے سیکریٹری جنرل صائب ایرکات کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

ہسپانوی اخبارات

الموندو:  اسپین میں وزرا کابینہ کا آج ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے جس میں کورونا کے خلاف تدابیر سخت کرنے پر غور ہوگا۔

الپائس:ڈاکٹروں اور مارہین نے میڈریڈ کے رہائشیوں  سے پابندیوں کا احترام کرنے کی درخواست کی ہے۔

الناسیونال: وینیزویلا  کے کارا بوبو ساحل پر تیک کا رساو، صفاءی کا کام شروع ہو گیا ۔

فرانسیسی اخبارات

لے موند:  لیل،گرینوبل ،لیوں اور سینٹ ایتین شہروں میں کورونا کے خلاف الارم کی گھنٹی بج گئی۔

لے سوئر:  برسلز ،پیرس اور میڈیرڈ کی طرز پر تمام کیفیٹیریاز کو بند کر رہا ہے۔

 فرانس 24:  صدر ٹرمپ  ہفتے کے روز میٹنگ  کا اہتمام کری گے۔

روسی نیوز پورٹلز

ایزویستیا: صدر پوتین نے بالائی قاراباغ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ۔

ریا نوستی: امریکی خفیہ  و دفاعی مرکز کے ڈاریکٹر ولیئم ایوا نین نے دعوی کیاہے کہ  روس،چین اور ایران امریکہ میں کورونا کے خلاف تحقیق میں خلل ڈال رہے ہیں۔

تاس:  عالمی ادارہ تحفظ برائے حیوانات  بحر الکاہل میں آلودگی کے باعث ارضیاتی تباہ کاریوں کے اسباب جاننے کی کوشش کرے گا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں