عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 08.10.2020

عالمی ذرائع ابلاغ

1505198
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 08.10.2020

عالمی  الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔

 

بلڈجرمنی:  امریکہ میں افریقی نژاد جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والے پولیس  اہلکار کو دس لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کیا گیا۔

 

ڈوئچےا ویلے: جرمنی اور فرانس روس کے خلاف پابندیاں  عاید   کرنے کے خواہاں ہیں۔  روسی صدر کے مخالف  الیکسی ناوالنی کے زہر دینے  کے ثبوت ملنے کے بعد جرمنی اور  فرانس روس پر پابندیاں   کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

القدس العربی: امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن: امریکہ اگلے سال افغانستان میں 2500فوجیوں کی تعداد کم  کردے گا۔

 

الریا (قطر): (جمہوریہ ترکی کے صدر  رجب طیب) ایردوان کی جانب سے   (جرمن چانسلر انگیلا) میرکل: یورپی یونین کے فیصلوں مسائل حل نہیں کرسکتے۔

 

الجزیرہ: کملا حارث (یو ایس ڈیموکریٹک نائب صدارت کے امیدوار): " میں ٹرمپ  کے مشورے پر کوروناوائرس کے خلاف کوئی ویکسین نہیں لگواوں گا۔

 

ایل پائس (اسپین): فلو کا سیزن شروع ہوتے ہی پی سی آر  کے ٹسٹ  صرف   صحت کے شعبے سے منسلک  افراد  اور بوڑھوں تک محدود رکھے جاسکتے ہیں ۔

 

لا جورناڈا (میکسیکو): نوبل انعام یافتہ میکسیکن کیمیا گر  ماریو مولینا کا انتقال ہوگیا۔

 

کلیرین (ارجنٹائن): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے علاج کے دوران  زیر استعمال کوویڈ 19 ادویات  کی منظوری  اور اسے مفت  تقسیم کرنےکا وعدہ کیا ہے۔

 

لی فگارو: یوٹیوب نے فرانسیسی معیشت میں ڈیڑھ ارب یورو کی شراکت کا اعلان کیا ہے۔

 

لی پیرسین: طوفانِ الیکس: (فرانسیسی صدر ایلمانیویل) میکرون نے (خطے) کی تعمیر نو میں ایک ارب یورو  دینے کا  وعدہ کیا۔

 

لی سوئر: (برسلز میں) بار ، کیفے ، چائے خانے  اور تفریحی مقامات (کورونا وائرس کے خلاف جدو جہد کے تحت ) ایک ماہ کے لئے بند  کیے جا رہے ہیں۔

 

 

آر ٹی نیوز سائٹ: برطانیہ روسی اپوزیشن  رہنما ایلکسی ناوالنی کو زہر  دینے  پر روس کے خلاف پابندیوں کا خواہاں ہے۔

 

آر آئی اے نووستی ایجنسی: روس نے بیلاروس کی حزب اختلاف کی رہنما سویتلانہ تہانووسکایا کو مطلوبہ  افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ۔

 

طاس : روس کے علاقے ریاضان میں فوجی گولہ بارود ڈپو میں دھماکے جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں