عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

27/08/20

1480095
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 فرانسیسی اخبارات

 لے فیگارو: حکومت فرانسیسی عوام کےلیے کورونا کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہے ۔

لے  موندے: ایران نے عالمی توانائی کمیشن  کو دو مشتبہ تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے  دی ۔

 فرانس 24: سن 2021  ڈاوس  عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس اگلے سال موسم گرما تک ملتوی کر دیا گیا۔

 عربی اخبارات

 نیوز صباح:  عراقی وزیر صحت نے کہا ہے کہ  فلو کے ٹیکے تمام عوام کو لگائے جائیں گے۔

 الرایہ: لیبیا مسئلے کے حل کےلیے سیاسی حل کی تلاش میں۔

القدس:لبنان میں افراط زر کی شرح  جولائی میں سالانہ اوسطا 100 فیصد بڑھ گئی۔

 جرمن نیوز سائٹس

 ڈوئچے ویل: مشرقی بحیرہ روم میں  ترکی اور امریکہ مشترکہ مشقیں کریں گے۔

 تاگیس شاو: یونان  نے اپنی سمندری حدود 12 تک بڑھا دی ۔

 این ٹی وی : ایردوان نے کہا ہے کہ ہم اگر کرنے کی ٹھان لیں تو کر کے رہیں گے اور اس کا نتیجہ بھی برداشت کریں گے۔

 ہسپانوی اخبارات

  الپائس: اسپین میں  ایک تحقیق کی رو سے کورونا کے بچوں میں پھیلاو کی شرح  کافی کم ہے ۔

 الیونیورسل: لیونل میسی  نے اگر بارسلونا کلب  چھوڑا تو اگلا کلب کون سا ہوگا؟

 لا پرینسا: امریکہ میں لارا نامی سمندری طوفان کا درجہ چار ہے جو کہ خطرے کی علامت ہے ۔

 روسی نیوز پورٹلز

 گزیتا: امریکہ نے روس کے خلاف پابندیوں کی فہرست   میں  وزارت دفاع سے وابستہ دو روسی تحقیقاتی انسٹیٹوٹس بھی شامل کر دیں۔

آر بی کے : شام میں گشت میں  مصروف روسی  فوجیوں  اور امریکی فوجیوں کی گاڑیوں میں تصادم، چند امریکی فوجی زخمی

 ایزویستیا: روس نے  فضا میں  موجود کورونا وائرس کا پتپ چالنے والا آلہ تیار کرلیا ۔

 



متعللقہ خبریں