عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

26.08.20

1479510
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

دوئچے ویلے:یونان:ہم  ترکی کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے  تیار ہیں۔

بادیشہ نیو ناہرچتن: فارمولا ون 9 سال کے وقفے کے بعد دو بارہ استنبول میں

ریداکسیون نیٹ ورک دوچ لینڈ: اقوام متحدہ  نے اعلان کیا ہے کہ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں شعبہ سیاحت  کو تقریباً 120 ملین  انسانوں کے بے روز گار بننے کے خطرات کا سامنا ہے۔

الا موندو: کورونا وبا  اسپین کے بڑے شہروں میں   بلند سطح کے کراؤں میں گراوٹ کا موجب بنا ہے۔

الا پائس : ہسپانوی وزیر اعظم پیدروسانچیز  نے وزرا سے کہا  ہے کہ آئندہ کے ماہ ’انتہائی کھٹن‘گزریں گے اور اس مشکل گھڑی میں ہمیں اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

الا ناسیونال، ونیزویلا: برازیل میں کووڈ۔19 مہلک وائرس سے نجات  پانے کے بعد دوبارہ سے  اس سے متاثر ہونے والے 6 مریضوں پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

الا دستور، اردن: فلسطینی انسانی حقوق کے مرکز نے  انتباہ دیا ہے کہ خاصکر غزہ کی پٹی پر قرنطینہ میں لیے جانے والے کورونا وائرس کے 4 نئے مریضوں کے بعد اس وبا کے جاری رہنے کی صورت میں  غزہ کی پتی کو متاثر کر سکنے والی  ایک فلاکت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

الجزیرہ: قابض قوتیں غزہ پر بمباری کرنے اور دریائے اردن کے مغربی کنارے  سے فلسطینی شہریوں  کو  حراست میں لینے کی کاروائیوں  پر عمل پیرا ہیں۔

الرایہ ، قطر: سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان  نے اجلاس کی تاریخ افشا ہونے کے بعد کسی ڈراؤنے خواب کی ماہیت اختیار کرنے سے خوفزدہ ہونے کے باعث امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیا مین نتن یاہو نے مجوزہ ملاقات کو منسوخ کر دیا ہے۔

لے فیگارو:  کورونا وائرس: مارسیلیا میں ماسک پہننے کی مجبوری عائد کر دی گئی ہے، ریستوران ہر شب 11 بجے تک بند کر دیے جائینگے۔

لے موند: حکومت اسکول کھلنے پر طلبا میں ماسک تقسیم نہیں کرے گی، حکومت نے مڈل اور ہائی اسکولوں کے طلبا کو بلا اجرت ماسک  نہ بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فرانس 24: فرانس اور امریکہ نے روسی خزب اختلاف کے ایکٹیوسٹ الیکسی نوالنی کو زہر دیے جانے کے واقع کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔

از وسطیہ: روسی وزارت خارجہ نے  نوالنی کے معاملے پر الزامات کو ’’تحقیر کرنے‘ کے زمرے میں تصور کرنے کا بیان جاری کیا ہے۔

آر بی کے:  روسی نیشنل ہیلتھ اینڈ  ایپی ڈیمک رسک انتظامیہ کمیٹی   کے سربراہ اونی شینکو  نے نئے تعلیمی سال کے آغاز  کے بعد  نزلہ زکام کی لہر کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں