عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 09.07.2020

عالمی ذرائع ابلاغ

1451968
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  - 09.07.2020

 عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔

 

: جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا بحران کے پیش نظر یورپی ممالک کو اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ کام   کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 

ڈوئچے اویلے: کورونا نے جرمن کمپنیوں کی غیر ملکی سرمایہ کاری  سے متعلق نشانہ بنایا ہے۔

 

ویلٹ جرمنی: شام بھیجے گئے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے پروگرام کی مدت میں روس اور چین کے ویٹو کی وجہ سے توسیع نہیں کی جاسکی۔

 

القدس العربی: ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے ماہ  دسمبر میں لیبیا  کے ساتھ طے پانے والے   فوجی تعاون کے معاہدے کے فریم ورک کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ  کیا ہے۔

 

الجزیرہ: اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق حماس کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔

 

الجزیرہ: قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی: لیبیا میں بحران کے حل کا راستہ جامع جنگ بندی ہے۔

 

ایڈسٹور (اردن): روسی صدر ولادیمیر پوتین: فلسطینی  مسئلے کو بین الااقوامی قوانین  کی حدود کے مطابق ہی  بین الاقوامی اتفاق رائے سے حل کرنے   کی ضرورت ہے ۔

 

فرانس 24 ۔ فرانس میں کوویڈ 19 کا بحران: کام سے   نکالنے  کی شرح میں گزشتہ سال  کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ۔

لی مونڈے (فرانس): نوکیا (کمپنی فرانس میں ایک ہزار  233  افراد کو کام سے نکالنے کا  ارادہ رکھتی ہے): فرانسیسی حکومت  نے اس منصوبے کو  سماجی لحاظ سے  ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

 

لی پیرسین (فرانس): فرانس میں گندے پانی میں کوویڈ 19 کے نشانات کی موجودگی کا پتہ چلانے کے بعد  میڈیکل اکیڈمی نے گندے پانی کو "منظم طریقے سے" چیک  کرنے کی  سفارش کی ہے۔

 

ایل پیس (اسپین): اسپین کے سیاحتی  جزیروں میں سوشل ڈسٹنس کے اصول پر پابندی کے  باوجود  ، ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

 

ایل نسیونال (وینزویلا): کوویڈ 19 مدت کے دوران امریکہ کے تیل کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے وینزویلا میں تیل  زیادہ قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

 

ال منڈو (اسپین): حکومت کی شراکت دار یوناداس پوڈیموس پارٹی نے اسپین میں قیام پذیر  چھ لاکھ  غیر ملکی پناہ گزینوں کو  شہریت دینے  کی تجویز پیش کی ہے ۔

 

گزیتم  روس  نیوز ویب سائٹ  : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس کے شام سے متعلق  بل کو مسترد کردیا ہے۔

 

طاس نیوز ایجنسی: روس امریکی سفیر انٹونوف: امریکہ  کے اوپن گلوبل  معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد  ضروری اقدامات اٹھائے گا۔

 

آر بی سی نیوز پورٹل: روسی خلائی ایجنسی (روسکاسموس) کے چئیرمین  مشیر دیمتری روگوزین ، سابق صحافی ایون صفرونوف کو "غداری" کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں