عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

08..0.20

1413462
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

  جرمن اخبارات

اشپیگل: امریکہ میں تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی، ہر پانچ میں سے ایک شخص  بے روزگار

ڈوئچے ویل: جرمن میڈیا نمائندوں کے خلاف تشدد میں اضافہ، ملوث افراد کی اکثریت  دائیں بازو کی کٹر جماعتوں اور ان کے حامیوں پر مشتمل ہے۔

این ٹی وی: ڈنمارک  میں کیفے اور ریستوارن کھلنا چاہتے ہیں۔

 

عربی اخبارات

الدستور: متحدہ عرب امارات میں ماسکوں کی تقسیم کے لیے بلا ڈرائیور گاڑیوں کا استعمال

الرایہ:امیر قطر   اور ترک صدر کے درمیان رابطہ

القدس: اردن میں  آٹھ روز بعد کوورنا کا حملہ،اکیس نئے مریض

ہسپانوی اخبارات

 الپائس: ہساپنوی حکومت  کے  میڈریڈ میں ابتدائی مرحلے پر زندگی معمول پر لانے  پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا، شہری ادارہ برائے صحت نے استعفی دے دیا ،میڈریڈ میں 67ہزار افراد  کورونا سے متتاثر رہے جن میں سے  پندرہ ہزار انتقال کر گئے۔

الموندو: اسپین  سویٹزرلینڈ سے کورونا کے خلاف  طبی سامان کی درآمد کرے گا، مالیت 5.6 ملین یورو ہے

الناسیونال: امریکہ  میں سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ وینیزویلا میں حملوں کی تفصِلات بتائیں۔ 

 

فرانسیسی اخبارات

لے سوئر: بیلجیئن آبادی کا چھ فیصد کورونا  کےے خلاف اینٹی باڈی دے رہا ہے۔

لا پاریسیاں: فرانس میں  لاک ڈاون پندرہ جون تک جاری رہے گا اور سرحدیں بند رہیں گی۔

لے فیگارو:ٖ  یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 75سالہ جشن کا اہتمام بلا تقریب کیا جا رہا ہے ۔

روسی نیوز پورٹلز

 تاس:  روس میں اگر ضرورت پڑی  تو امریکہ وینٹی لیٹرز دے گا: ٹرمپ

 لینتتا: ماسکو بلدیہ کے ناظم سوبیانین نے کورونا کے خلاف لاک ڈوان 31مئی تک بڑھا دیا۔

ایزویستیا: وبائی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روس میں کورونا کی شدت نہیں بڑھے گی



متعللقہ خبریں