عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

06.05.20

1412038
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

القدس العربی: بلوم برگ: قطر، دنیا بھر میں کورونا  سے ہلاکتوں کی کم ترین شرح کا حامل ملک ہے

القدس العربی: اسرائیلی قابض قوتوں کی غزہ کی پٹی  پر بعض اہداف پر بمباری

الجزیرہ: اقوام ِ متحدہ  کا بچوں کا امدادی فنڈ یونیسف : دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے پر  مجبور ہونے والے 19 ملین بچے کووڈ۔19  کے اثرات   کے سامنے نہتے ہیں

القد، اُردن:  اسرائیل  وادی اردن کی سرزمین کا اپنے ساتھ الحاق کرنے کے لیے  دنیا کے عام وبا کے خلاف نبرد آزما ہونے کے وقت ایک موقع محل بنانے کے درپے ہے

نیوز ویب سائٹ: کوریئر: جرمنی اور اس کے ہمسایہ ممالک  سرحدی کنٹرول  میں ماہ مئی کے وسط میں نرمی لائیں گے۔

ٹی ۔ آن لائن :  جرمنی  میں صوبائی وزرا اقتصادیات  ریستورانوں کو 9 مئی سے کھولنے کے متمنی ہیں۔

ویلٹ: جرمن فٹ بال لیگ 15 مئی سے شروع ہو سکتی ہے

لے موند: صدرِ فرانس امینول ماکرون ثقافتی شعبہ جات کے لیے اقدامات کا اعلان کریں گے

لے فیگارو: فرانسیسی سینٹ نے  ہنگامی حفظان صحت صورتحال   میں توسیع کرنے والے بل کی منظوری دے دی

لے پیریزئن : قرنطینہ کے دوران فرانسیسی شہریوں کا وزن اوسطاً اڑھائی کلو گرام بڑھ گیا

الا پائس: میڈرڈ  کے طبی عملے کے لیے خریدے گئے ایک لاکھ ٹیسٹ قابل ِ اعتماد نہیں ہیں

انفو بائے:  متحدہ امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ونیزویلا کے گیدون آپریشن کے بارے میں صدر نکولاس مادورو  کی انتظامیہ نے  عظیم سطح کی مغالطہ آرائی پر مبنی ایک مہم پر عمل کیا ہے۔

 کیوبا، پرنسا لاطینہ : کیوبا ئی عوام کووڈ۔19 کے خلاف حکومتی تدابیر کی حمایت کرتے ہیں

لینتا ، روسی نیوز ویب سائٹ: مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والے روسی وزیر اعظم میخائل مشوستین کی  طبی حالت بہتر  ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔

روسی نیوز ایجنسی طاس: روسی صدر ولا دیمر پوتن  ملک میں  کورونا کی صورتحال کے حوالے سے آج ایک اجلاس منعقد کریں گے

ریشین  نیو ز ویب سائٹ: روسی سائنسدانوں  نے کورونا کے خلاف تحفظ کے لیے نینو وائرز سے طبی ماسک ایجاد کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں