عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

03.04.20

1390708
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن پورٹلز

زیڈ ای ایف: جرمنی میں کورونا متاثرین کے  لیے امداد

اے آر ڈی: کورونا وائرس یورپی یونین میں سیاسی بحران کا سبب بن رہا ہے۔

فرینکفرٹر زائٹنگ: امریکہ میں دو ہفتوں کےدوران دس ملین  افراد کورونا کے باعث بے روزگار ہو گئے۔

 عربی اخبارات

الجزیرہ: ایک امریکی سائنسی ادارے کے مطابق،کورونا  وائرس نظام تنفس کے ذریعے بھی پھیلا سکتا ہے

القدس العربی: سعودی عرب نے تین علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا

البوابہ نیوز:مصری ادارہ اوقاف نے کہا ہے کہ وبا سے بچان بھی ایک عبادت ہے

ہسپانوی نیوز پورٹلز

الپائس: یورو گروپ اسپین اور اٹلی کے لیے امدادی پیکیج کو بلا مشروط فراہم کرنے کا طالب ہے

الموندو: اسپین نے  عالمی ادارہ صحت اور یورپی یونین کی طبی سامان کی ذخیرہ اندوزی کا مطالبہ ان سنا کردیا

انفوبائی: پیرو کورونا کے باعث بارہ اپریل تک خواتین اور مردوں کے علیحدہ علیحدہ باہر نکلنے پر راضی ہے۔

روسی نیوز ایجنسیاں

گزیتیم: پوٹین نے کورونا کے سبب  سرکاری چھٹیوں کی مدت تیس اپریل تک بڑھادی ۔

ایزویستیا: روس میں کورونا  کے ٹیسٹ کے لیے کٹ تیار کی ہے۔

ریا: ٹرمپ کے مطاب روس کی طرف سے بھیجی گئی امداد  قابل تعریف اور پوٹین کی نیک نیتی کی ترجمان ہے۔

فرانسیسی پورٹلز

لیبریاسیوں: چین میں  فرانس کے لیے تیار کردہ ماسک امریکہ اسمگل کیے گئے

فرانس 24: عالمی بینک نے کورونا کے باعث ایک سو ساٹھ ارب ڈالر  فراہم کر دیئے۔

لا پاریسیاں: کورونا سے محفوظ بعض اطالوی علاقے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں

 

 

 


ٹیگز: #میڈیا

متعللقہ خبریں