عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

12/12/19

1322239
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 جرمن میڈیا:

ٹی آن لائن۔ ترکی نے 2 دہشتگرد جرمنی  کے حوالے کر دیئے۔

زیٹ: جرمنی میں ذہنی  مریضوں کی تعداد  یورپی یونین میں سب سے زیادہ

ڈوئچے ویل:امریکی جریدے "ٹائم" نے سویڈش ماحولیات دوست کارکن  گریٹا تھن برگ  کو 2019 کی   بہترین شخصیت  قرار دیا ہے۔

 عربی اخبارات:

 الشرق الاوسط:مصر  نے رمسیس دوئم  کے ایک نایاب مجسمے کی دریافت کی ہے ۔

القدس العربی: الجزائر میں   عوامی رائے عامہ    کے درمیان اختلاف رائے    کے باوجود   آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

الجزیرہ: اسرائیل میں سال  کے تیسرے انتخابات ، کیا نیتین یاہو کے سیاسی اقتدار   کا خاتمہ ہورہا ہے ؟

 ہسپانوی اخبارات:

 الپائَس:  چلی   کے عسکری مال بردار طیارے کے لاپتہ ہونے والے مقام  سے عملے   کی نعشیں  ملی ہیں۔

الموندو:  ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز   نے  ای آر سی سے جاری خفیہ مذاکرات میں  وقت  بچانے کےلیے  تمام ملکی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

کلارین: برازیل کے صدر ہائیر بولسونارو     کو جلد کا سرطان ہونے کا خطرہ

 فرانسیسی میڈیا :

 لاپاریسیاں :  پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری

 لیبراسیوں: برطانوی انتخابات بریگزٹ  سے قبل آخری حربہ

 روسی میڈیا:

 روسی شہر کراسنودار  میں  عسکری ہیلی کاپٹر گرگیا ،سوار تمام افراد ہلاک

  ایزویستیا :امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تجارت بڑھانے   کا خیال ظاہر کیا ہے ۔

لینتا رشیا: جرمنی  نے اعتراف کیا ہے   کہ   اس نے  نارتھ فلو 2 گیس  منصوبے   میں امریکہ کی بات مانی تھی ۔



متعللقہ خبریں