عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.12.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.12.2019

1316800
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.12.2019

عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

روزنامہ  الرایہ القطریہ: ترکی: لیبیا کے ساتھ  طے پانے والا  معاہدہ  قانونی ہے۔

روزنامہ وطن:  شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 روسی فوجی زخمی ہوگئے۔

روزنامہ  الشرق الاوسط: ایران میں تازہ ترین مظاہرے،  ملک کے 40 سالوں میں  ہونے والوں مظاہروں میں  خونریز مظاہرے ہیں۔

روزنامہ الپائس : اسپین کے بادشاہ ششم۔ فیلیپ: "عالمی حدت کے خلاف کوئی حد تحفظ فراہم نہیں کرتی ہے۔

روزنامہ  ال منڈو: سانچیز حکومت کو اپنے اہداف کے حصول کے لیے دو ماہ میں 35 ارب یورو ڈ کے وسائل تلاش کرنے  پر مجبور ہیں۔

روزنامہ   کلارین: برازیل کے صدر حیر بولسنارو ایلومینیم اور اسٹیل کے ٹیکس کے بارے میں  کہا ہے کہ  "مجھے امید ہے کہ ٹرمپ ہمیں سمجھ سکیں گے اور سزا دینے سے باز رہیں گے۔

روزنامہ  لا ٹیمپیس :  واشنگٹن فرانسیسی مصنوعات پر زیادہ ٹیکس چاہتا ہے۔

روزنامہ  لے پئیرزین :  پنشن اصلاحات ، نیٹو سربراہی اجلاس کے خلاف 5 دسمبر کی ریلی، نیٹو سربراہی  اجلاس ۔۔۔ فرانسیسی صدارتی محل   ایلیس کے لیے خطرات میں اضافہ ۔

روزنامہ  لے  مونڈ:  پیرس میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر  سڑکوں پر آلودگی انتخابی مہم  کی  اساس بن چکا ہے۔

ڈائچ اویلے: یوروپی رہنما اایردوان  کے ساتھ  مذاکرات  کی میز پر ۔

اسپیگل آن لائن : ہم آب و ہوا کی تبدیلی میں ناقابل واپسی نقطہ کی طرف گامزن ہیں۔

فوکس آن لائن:   پناہ  کا مسئلہ جرمنی میں تیسری بار پناہ کے لئے درخواست دینے والے  افراد کی تعداد  4 ہزار 916 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچویں بار پناہ کی درخواست دینے والے  پناہ  گزینوں کی تعداد 294 ہے۔

روس نیو ز ایجنسی طاس:  ترکی کے صدر رجب طیب  ایردوان نے   نیٹو کی تجدیدنا گزیر  ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

روس  نیوز ایجنسی  ریا  نووستی:  ترکی روسی کے ایس یو – 35  سے متعلق پیش کردہ  تجویز پر غور کررہا ہے۔

روس نیوز  ویب  سائٹ لینتا :   روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روسی سافٹ ویئر نصب نہ کرنے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کی فروخت پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں