عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

26.11.19

1312777
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الرایہ الا قطریہ : ترکی   کے پنجہ آپریشن کے دائرہ کار میں  شمالی عراق میں 163 دہشت گرد مارے گئے

روزنامہ الشرق الا وسط: ایمنسٹی انٹرنیشنل: ایران میں ہونے والے مظاہروں میں کم ازکم 143 افراد ہلاک

الرایہ الاقطریہ: بغداد میں مظاہرے جاری ، بصرہ  جانے والی سٹرکیں بند کر دی گئیں۔

زیت  ڈاٹ آن لائن: ترکی  نے روسی فضائی دفاعی نظام کے تجربات  شروع کر دیے

WDR: داعش کی پہلی عورت کارندہ جرمنی لوٹ گئی  ہے۔

فوکس آن لائن: جرمن معیشت پر کالے بادل منڈلا رہے ہیں۔

الا پائس : چلی میں  پر تشدد واقعات نے ملک میں نفسیاتی  بے چینی  اور اسلحہم کی فروخت  میں اضافہ کیا ہے۔

لا جورنادا" دارالحکومت میکسیکو سٹی میں یکجا ہونے والے ہزاروں افراد  نے خواتین مخالف جرائم  کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

کولمبیا ،الا ٹیمپو :  کیکو فیوج موری کی رہائی  پیرو میں کیا مفہوم  رکھتی ہے؟

فرانس 24 :  فرانسیسی وزارتِ خارجہ  نے اعلان  کیا ہے کہ میکسیکو  میں اغوا کیے گئے فرانسیسی شہری کو  آزاد کر دیا گیا ہے۔

لا پیری زیئن : بورس جانسن ، یورپ کو کمزور  بنانے والے جھوٹے ہیں۔

لے فیگارو: ایوان طریقت  خطرناک طریقے سے پھیلتی جا رہی ہے۔

ازوسطیہ: روسو  بورون ایکسپورٹ  نے اعلان کیا ہے کہ ہم ترکی کو ایس۔400 کی ایک دوسری کھیپ فراہم کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

طاس: روس کے برطانیہ میں سفیر  کا کہنا ہے کہ روسی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے جانے کا جواب  اسی شکل میں دیا جائیگا۔

نیو ز ویب سائٹ لینتا : صدر ِ  روس پوتن  اور یوکیرینی صدر  زیلنسکی کے مابین قدرتی گیس کی ترسیل کے معاملے  پر بات چیت

 



متعللقہ خبریں