عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

22.11.19

1310829
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

سد دوئچے زائی تنگ: جرمن وزیر ِ خارجہ ہیکو ماس جاپان کے دورے پر

فرینکفرٹر الگمائن زائی تنگ :  پولیس نے نیشنل ڈیموکریٹ پارٹی کے ہان اور شہر میں منصوبہ کردہ جلسے پر پابندی عائد کردی 

ویلٹ: سرب صدر کی جانب سے  روس پر جاسوسی کرنے کی الزام تراشیاں

الا پائس:  مغربی خفیہ سروسز کاتالونیا میں تعین کردہ روسی ایجنٹ کی تلاش میں سر گرم

لا ناسیون، ارجنٹائن: احتجاجی مظاہروں  اور پر تشدد واقعات  سے کولمبیا کو دھچکہ، صدر ایوان دوق  پر شدید دباو

الا ہیرالدو، کولمبیا:  امریکہ  کے مطابق بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس کو آئندہ کے انتخابات میں امیدوار کھڑا نہیں ہونا چاہیے۔

 لے موند:  ایمینز شہر میں طلباء کے ساتھ یکجا ہونے والے فرانسیسی صدر امینول ماکرون کا کہنا ہے کہ"ہمارا ملک اس وقت کافی منفی صورتحال سے دو چار ہے۔"

لے فیگارو: دنیا بھر میں 5 بالغوں میں سے 4 مطلوبہ سطح پر حرکات و سکنات نہیں کرتے

لا پیری زیئن : اسٹرازبرگ حملے کے ایک برس بعد کرسمس بازار میں امسال بھی سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

روسی خبر ایجنسی ریا نووسطی: سرب صدر وجچ کا کہنا ہے کہ روسی ایجنٹ کےا سکینڈل کے باوجود  اس ملک کے ساتھ باہمی تعلقات میں بگاڑ نہیں آئے گا۔

روسی نیوز ایجنسی طاس: امریکہ   کا  روسی قدرتی گیس کی یورپ کو فروخت کے  خلاف نہ ہونے کا اظہار

روسی نیوز پورٹل لینتا : روس میں روسی سافٹ ویئر موجود نہ ہونے والی الیکڑونکس پر پابندی

الشرق الا اوسط: اسرائیلی وزیر اعظم  "رشوت ستانی اور خرد برد" کے الزامات کے ساتھ 9 برس کی سزائے قید  کاٹنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

الجزیرہ: ترک وزارت ِ دفاع کا اعلان:  شامی پناہ گزین وائے پی جی/PKK دہشت گرد تنظیم سے نجات دلائے جانے والے تل ابیض اور راس العین کو اپنی مرضی کے مطابق لوٹنا شرو ع ہو گئے ہیں۔

القدس العربی: شامی انتظامیہ اور روس  کے ادلیب اور لازکیہ کے نواحی علاقوں پر شدید حملے

 

 



متعللقہ خبریں