عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

08/11/19

1302680
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

عرب اخبارات:

الرایہ القطریہ    :امریکی نیوز ویک جریدہ، حکومت   گرنے کے باوجود عراق میں خانہ جنگی نہیں ہوگی ۔

الشرق الاوسط : حکومت عراق کی طرف سے بغداد کے مظاہروں     پر قابو  پانا مشکل ہوتا نظر آرہا ہے۔

 الرایہ القطریہ: داعش کے  سابق لیڈر البغدادی  کی ہمشیرہ اور اہلیہ ترک حفاظتی  قوتوں کی حراست میں ۔

ہسپانوی و لاطینی اخبارات:

الپائس  : اسپین میں 10 نومبر کو  قبل از وقت انتخابات، سیاسی جماعتوں میں غیریقینی   کیفیت کا غلبہ ۔

 لا ترسیرا: چلی کے مظاہرے، حکومت    کو آخر مظاہرین پر قابو پانے میں کن دشواریوں کا سامنا ہے؟

الیونیورسل: الچاپو نامی منشیات کے مشہور  تاجر کی املاک نیلامی کےلیے پیش کر دی گئیں۔

فرانس:

 لے موندے:  فرانس میں نومبر 2008 سے جون 2019   کے درمیان احتجاج کرنے والے   زرد  جیکٹ  مظاہرین  میں سے 3000 کو  سزا دی گئی ۔

لاپاریسیاں :  باحجاب خواتین   کو  ہالووین کی چڑیلوں سے مشابہت دینے والے سینیٹر  کو سزا نہیں ملی۔

جرمنی:

 ڈوئچے ویل: شام   کا نیا خطرہ ، جنگجو داعشی

ڈی ویلٹ : جرمن چانسلر انگیلا مرکل   نے کہا ہے کہ     نیٹو کی سلامتی اولین ترجیح، فرانسیسی صدر  پر تنقید 

ZDF:امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو جرمنی کے دورے پر

روس:

 ریا نووستی : ترکی نے البغدادی خاندادن کے 13  افراد کو گرفتار کرلیا ہے : ایردوان

 تاس:  روسی ہیلی کاپٹر ہر روز شمالی شام پر پرواز کرے گا۔

ایزویستیا: امریکی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ  ہائیپر سونک اسلحے کی دوڑ میں وہ روس سے پیچھےہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں