عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 07.11.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 07.11.2019

1301982
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 07.11.2019

عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

روزنامہ  الشرق الاوسط:ایک اسرائیلی عہدے دار کے مطابق ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے ، جس نے شام کے کچھ علاقوں پر قبضہ کیا  تھا  نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی امداد کی پیش کش کو قبول کیا۔

روزنامہ  الرایہ القطریہ: بغداد پل پر تنازعہ،    بصرہ اور کربلا میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

روزنامہ   الوطن: کویت نے خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے وزیر خزانہ کو نامزد کیا۔

ڈائچ اویلے:  صدر  ایردوان  نے  امریکہ  جانے کا  اپنا فیصلہ کرلیا ہے۔

ویلٹ جرمنی: جرمن حکومت نے مارکیٹوں میں پلاسٹک کے تھیلوں  پر پابندی عائد کردی ہے۔

روزنامہ  تھیگس شاو: جرمن ایئر لائنز لُفتاتزہ کی  جمعرات اور جمعہ کو 48 گھنٹے کی ہڑتال  1300 پروازیں منسوخ کردیں۔

روس  نیوز ویب سائٹ  اوبزور پریس: کریملن نےصدر  پوتن  کے   برازیل کے صدر سے ملاقات کرنے   کا اعلان کیا ہے۔

روزنامہ  گازیتیم روس:   صدر پوتن نے روسی ہتھیاروں کے نظام کے کام کی وضاحت  کردی۔

ترک روس نیوز ویب سائٹ:   ناسا کوروس جہاز  فراہم کرے گا۔

اے بی سی  اسپین: صدر ایردوان نے البغدادی کی  زوجہ کو ترک سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

تیلی سیور وینزویلا: آٹھ بچوں کے قتل کے بعد کولمبیا کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا۔

روزنامہ   الپائس اسپین: برسلز نے  رواں سال اسپین کے لئے  شرح  نمو   کو  1.9 فیصد تک کم کردی ہے۔  

روزنامہ  لے مونڈے: پیرس کے شمال مشرق میں تارکین وطن کے دو اضلاع کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

روزنامہ  لے فیگارو:  آج عدلیہ شام میں لافرج کی سرگرمیوں کے بارے میں  کی جانے والی تحقیقات سے متعلق اپنا فیصلہ سنائے گی۔

روزنامہ پیرزئین:  بچوں سے بدسلوکی کرنے والے پادریوں کے متاثرین کو مالی معاوضے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں