عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

28.10.19

1296113
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

روزنامہ الشرق الاوسط:   واشنگٹن نے داعش کے لیڈر الابغدادی  کو ہدف بنانے والے آپریشن کے نام اور   بغدادی کے بعد کے ڈھانچے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔

الرایہ القطریہ : انسداد ِ دہشت گردی قوتوں کی تعیناتی کے باوجود عراق میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

الا وطن :لبنان میں افراتفری کا ماحول  مزید طول پکڑ سکنے  کے انتباہ میں اضافہ

انفو بیا: صدر  سبااستیان  پنیرا  نے چلی میں اعلان کردہ "ہنگامی صورتحال" کے خاتمے پر مبنی قرار داد   پر دستخط کر دیے ہیں۔

الا پائس: البرٹو فیرناندز ماریسیو  ماکری  کے خلاف  کامیابی  حاصل کرتے ہوئے آئندہ کے ارجنٹائن کے صدر  بنیں گے۔

تیلے سُر: چین اور کیوبا مصنوعی ذہانت  کے مراکز قائم کریں گے۔

لے پیریزیئن : فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلی: بغدادی کی  ہلاکت، داعش  مخالف جنگ  کے خاتمے کا مفہوم نہیں رکھتی۔

لے موند" پیرس میں "اسلام و فوبیا"   کے رحجان کو ختم کرنے کے حق میں ایک جلسے کا اہتمام

لے فیگارو: فرانسیسی شہر آردینس میں زیر تعمیر ایک مسجد  کی سائٹ پر دوبارہ سے نسل پرست تحریریں  درج

نیو ز ویب سائٹ اشپیگل: جرمن عیسائی یونین  پارٹی  کو انتخابات میں سخت حزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

دوئچے ویلے:  عالمی سطح پر قابل دوام خوشحالی کی سطح  کا تعین کرنے والی تحقیق میں جرمنی 143 ممالک کی  فہرست میں 12 نمبر  پر۔

بلڈ: چونکا دینےو الی رپورٹ: اسد  نے شام میں تشدد کے 72 طریقوں پر  عمل درآمد کیا ہے۔

ریا نووسطی: روسی ملٹری پولیس  نے وائے پی جی کو ترکی۔ شام سرحدوں سے پیچھے ہٹانا شروع کر دیا ہے۔

طاس: روس کے واشنگٹن میں سفیر اناطولی آنتونوف کی روسی شہریوں کو امریکہ   کے سفر کے دوران احتیاط سے کام لینے کی تلقین ۔

لینتا ڈاٹ آر یو: گرمیوں کی تعطیلات کو منانے کے لیے روسی شہریوں نے ترکی، اٹلی اور پولینڈ کو ترجیح دی، جن میں ترکی سر ِ فہرست ہے۔



متعللقہ خبریں