عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

24/10/19

1293834
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 القدس العربی : نیتین یاہو کے حریف گانٹز  کو اسرائیل میں  نئی حکومت بنانے کا فرض سونپا گیا ۔

 الشرق الاوسط : ٹرمپ نے  ترکی کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا دیں ۔

الجزیرہ : سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ   ، خاشقجی قتل کیس  اور ایران کے خلاف سخت موقف رکھنے    میں مشہور

 ڈوئچے ویل: جرمن چانسلر  انگیلا مرکل  نے  وزیر دفاع   کرامپ کارن باوئیر    کی طرف سے شام میں ایک  عالمی  تعاون کے تحت محفوظ علاقے کے قیام  کی حمایت کر دی ۔

 ویلٹ ڈاٹ ڈی ای :  جرمنی میں  مردوں کی اکثریت   خواتین ارکان  کے کوٹے سے ناخوش ہے ۔

 لا وان گواردیا :  بولیویا کے صدر ایوو مورالیس  نے  انتخابات میں مخالفین کی طرف سے دھاندلی  کو بغاوت  قرار دیا ہے۔

 الپائس:  ہسپانوی آمر فرانکو  کی باقیات 44 سال بعد دوبارہ  دن کی روشنی  میں لائی جائیں گی ۔

انفو بائی : چلی کی حقوق انسانی  کے ادارےنے بتایا  کہ  ملک میں مظاہروں  کے دوران گرفتاریوں کی تعداد  2410 ہے ۔

 فرانس 24: ویگزٹ مغربی کینیڈیئن    نے علیحدگی  کا مطالبہ کر دیا ۔

 لے موندے :   ری  یونین میں عوام  کا 40 فیصد پسماندگی کی سطح سے نیچے ،ماکرون  نے بھی اس کا اعتراف کرلیا ۔

لے سوئیر: بریگزٹ کے موضوع پر  بورس جانسن  اپنے عہدے کا فائدہ اٹھا رہےہیں۔

 ریا نووستی :  روسی فوجی پولیس نے  شام کے علاقے کوبانی میں    اپنا مرکز قائم کر دیا ۔

 تاس:   عالمی بینک گروپ   کی  رپورٹ ڈوئنگ بزنس  2020 کی فہرست میں روس  28 ویں پائیدان  پر  آ گیا ۔

 ایزویستیا :  امریکہ میں  متعین  روسی  سفیر  کا کہنا ہے کہ    نازی ازم کی حوصلہ شکنی کرنے میں امریکہ  اپنا  کردار ادا کر ے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں