عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

11/10/19

1286185
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

القدس العربی ۔ ٹرمپ  ترکی اور کردوں کے درمیان ثالث بننا چاہتے ہیں۔

 القدس العربی : امریکہ اور روس نے  سلامتی کونسل میں چشمہ امن کے خلاف مذمتی  تجویز مسترد کر دی ۔

 الشرق الاوسط : شمالی شام میں  جھڑپ ،1 ترک فوجی شہید 3 زخمی

 ڈوئچے ویل: جرمن صدر  اشٹائن   مائیر نے ہالے کے یہودی سنا گاگ پر حملے کو شرمناک قرار دیا ہے۔

لے  پاریسیاں : فرانسیسی صدر ماکروں   کی  ہنگری کے وزیراعظم   اوربان سے ملاقات۔

 لے سوئیر : بیلجیئم   میں انتہائی دائیں بازو  سے وابستہ  2800 افراد کی نشاندہی

 الپائس: مظاہروں     کو ختم کروانےکےلیے  ایکواڈور حکومت  مذاکرات  کی پیشکش کر رہی ہے۔

الموندو :  یورپ اپنے دروازے کھول دے ہم36 لاکھ شامی مہاجرین کو بھیج دیتےہیں۔

 الایکسیلسیئر: میگوئل دیاز کانیل کیوبا کے نئے صدر  بن گئے۔

 تاس   ترک محکمہ دفاع  ، شام   کے آُریشن میں 1 ترک فوجی  شہیدہوگیا ۔

 ریا نووستی :  روس اور ترکی نے اپنی اپنی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کر لیا ۔

 رشیا ٹوڈے : ترکمانستان کے صدر مقام اشک آباد  میں خود مختار  ریاستوں کا صدارتی اجلاس   ہو رہا  ہے جس میں روسی صدر پوتین  بھی شریک ہیں۔

 

 

 


ٹیگز: #عالمی

متعللقہ خبریں