عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں  - 10.10.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں  - 10.10.2019

1285704
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں  - 10.10.2019

عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

روزنامہ  الشرق الاوسط: حکومت بغداد سوگ  کا اعلان کرتے ہوئے اصلاحات  سے متعلق  عوامی غم و غصے کو کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔

روزنامہ  الرایہ القطریہ: ترکی: نے  شام کے شمال، '' چشمہ امن ''  فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔

روزنامہ   الوطن: ایران نے   قدرتی گیس کے بہت بڑا ذخیری درہافت ہونے کا اعلان کیا ہے   اور  اپنی  سرحد سےوں پر فوج مشقیں شروع کردی ہیں۔

ڈائچ اویلے: جرمنی میں یہودی عبادت گاہ  پر  دائیں بازو کے انتہا پسندوں کا   حملہ۔

ویلٹ جرمنی: جرمنی میں یہودیوں کی سینٹرل کونسل کی پولیس  پر تنقید۔ اوم جم کیپور  تہوار پر پولیسکا عبادت گاہ کا تحفظ نہ کرنا ایک بہت بڑا اسکینڈل ہے ۔

روزنامہ  تھیگس شاو:  سیاسی جماعتوں اور مساجد کو دائیں بازو کی دھمکیوں کے بعد پولیس نے چار ریاستوں میں بڑے پیمانے پر کاروائیاں شروع  کردیں۔

روزنامہ   الپائس: ہسپانوی حکومت  کا آمر فرانکو کی باقیات  کی  منتقلی  کے لئے فرانزک ماہر مقرر کرنے  کا فیصلہ ۔

روزنامہ  جورنادا:احتجاج کی وجہ سے ، ایکواڈور کے صدر مورینو حزب اختلاف سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

روزنامہ   کلرئین: امریکی ڈیموکریٹ جو بائیڈن ٹرمپ کی برخاستگی کے عمل کی حمایت کرتے ہیں۔

روزنامہ  لے مونڈے:ایک ترک ریستوراں اور عبادت خانے پر حملہ۔ ہیلے شہر میں دائیں بازو  کے انتہا پسند بہت مضبوط ہیں ۔ "

فرانس -24:ترکی  کا شمال مشرقی شام میں زمینی کارروائی کا آغاز۔  

روزنامہ پیرزئین:پیرس کےصوبائی پولیس ہیڈ کوارٹر  پر حملہ:  گولی پولیس اہلکار  کے  دل میں اتر گئی۔

روس نیو ز ایجنسی طاس: ایردوان ، شام میں   ترکی  کی جانب سے  فوجی  آپریشن  ترکی کا حق تھا۔ .

ر



متعللقہ خبریں