عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

09.10.19

1284712
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الاشرق الاوسط: حکومتِ عراق اور مظاہرین    کے درمیان  ملک میں  احتجاجی مظاہروں میں وقفہ دیے جانے پر اتفاق

الرایہ القطریہ: ترکی نے شام میں فوجی  آپریشن کے لیے اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

الا مستقبل :  ترکی:  جب ہماری  سلامتی و تحفظ کا معاملہ زیر بحث آتا ہے تو پھر ہم اپنا راستہ اور حدود کا خود تعین کرتے ہیں۔

الا پائس : ہسپانوی دفترِ خارجہ نے  کاتالونیا خود مختار انتظامیہ کے لیڈر کوئم تورا  پر  اسپین سے روانگی  کے لیے سفارتخانہ نیٹ ورک قائم کرنے  کا الزام عائد کیا ہے۔

الا فنانشیرو: حکومت مخالف  مظاہرے جاری ہونے والے ایکواڈر میں  سرکاری  محکموں کے واقع ہونے والے علاقوں میں کرفیو  نافذ کر دیا گیا ہے۔

انفو بائے : امریکی حکومت نے ونیزویلا میں خود ساختہ طور پر عبوری صدر اعلان کرنے والے ہوان گوائدو  کو 98 ملین ڈالر کی اضافی امداد فراہم کی ضمانت دی ہے۔

لے ٹیمپس:امریکی صدر ٹرمپ  کی برطرفی کے معاملے پر وائٹ ہاوس کانگرس کے ساتھ تعاون سے انکار کر رہا ہے۔

فرانس24: زراعت: ایک فرانسیسی زوال پذیری کی کہانی

لے پیریزیئن :  خوراک لینے کے غلط طریقے  خدشات پیدا کر رہے ہیں۔

دوئچے ویلے:جرمنی  کا نئے پناہ گزینوں کے ریلوں کے حوالے سے انتباہ

این۔ٹی وی:ریپبلیکنز  کی ٹرمپ شام پالیسیوں  پر کڑی نکتہ چینی

روائٹرز:گوٹرش  کا کہنا ہے کہ فنڈز کے فقدان کے باعث ماہ نومبر میں اقوام متحدہ کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا احتمال معدوم ہے۔

روسیزقایا: عالمی بینک  نے روسی معیشت کی شرح نمو کی توقعات میں گراوٹ لائی ہے۔

ریا نووسطی: جارجیا  کو  روس کی پروازوں  کی ممانعت  کا نقصان 113 ملین ڈالر

از وسطیہ :نیو یارک ٹائمز کے مطابق روسی  خفیہ ایجنسی میں  یورپ میں عدم استحکام  کا ماحول پیدا کرنے کے زیر ِ مقصد  ایک ذیلی خفیہ ادارہ سر گرمِ عمل ہے۔



متعللقہ خبریں