عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

12/09/19

1268016
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 الشرق الاوسط : سعودی عرب  نے  ایران کی جوہری پابندیوں  کی خلاف ورزیاں بند کروانے کےلیے  عالمی  کانفرنس کا مطالبہ کر دیا ۔

الرایہ القطریہ : اسرائیلی جیلوں میں بند 22 فلسطینیوں نے بھوک  ہڑتال کر دی ۔

المستقبل لبنانی اخبار:  سعودی عرب     نے اسلامی  تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس  بلانے   کی درخواست کی ہے۔

 DW.DE  مرکل  نے نسل پرستی ا ور نفرت کے خلاف عوام سے  رد عمل  ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

WESER-KURİER.DE ماہرین  نے خبر دار کیا ہے کہ  جرمن معیشت کساد بازاری کی جانب  بڑھ رہی ہے۔

BİLD.DE جرمنی اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کے معاملے  پر کشیدگی۔  جرمن سفیر کی  بیجنگ میں طلبی ، ہانگ کانگ ہمارا اندرونی معاملہ  ہے جرمنی  بازر ہے ۔

 الپائس  اسپین: نسل پرستی کے باعث کاتالونیا  کےقومی دن میں    شرکا کی تعداد  سن 2012 سے  اب تک  کم ترین  ریکارڈ کی گئی ۔

میلانیو میکسیکو : آندرے مانویل اوبرادور    اور ٹرمپ کے   درمیان ٹیلی فون بات چیت میں مشترکہ   تعاون  پر اتفاق کیا گیا ۔

الکامرسیو پیرو:  ارجنٹائن کے بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

لاپاریسیان: فرانسیسی  اسپیکر اسمبلی  رچرڈ فرناڈ    کے خلاف  ناجائز طریقے سے اپنے اختیارات    کے استعمال کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

  فرانس : 2019 فیبا عالمی کپ کے  ایک میچ میں   فرانس  امریکہ کے خلاف    سبقت حاصل کرتےہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔

Ass:سی این بی سی امریکہ کا خیال  ہے کہ   روس   ایک لا محدود  فاصلے    پر مار کرنے والے میزائلوں  کی تیاری میں ہے۔

 ریا نووستی  روس:  اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ  صدر پوتن   کے ساتھ قریبی تعلقات کی بنا پر  شام کے خلاف حملے روک دیئے گئے تھے ۔

 ایزویستیا : روسی محکمہ شماریات"   روس ستات"  کے مطابق  روسیوں کی اوسط عمر٫02 40 سال کے لگ بھگ ہے  ۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں