عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 29.08.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 29.08.2019

1260771
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  -  29.08.2019

  عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

روزنامہ   الشرق الوسط: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر: اسرائیلی انتخابات سے قبل امن منصوبے کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

روزنامہ   الریا القطریہ: کویت: اسرائیلی قبضہ ختم نہ ہونے  کی صورت میں  اسرائیل اور عرب تنازعہ  حل نہیں ہوسکتا۔

 

روزنامہ  الحیات (لبنان): لبنانی فوج نے اسرائیلی بغیر پائلٹ کے تین طیاروں  پر فائرنگ کردی۔

 روزنامہ Tagesspiegelجرمنی میں تارکین وطن کے بارے میں شک و شبہات میں کمی۔

 

DW: بوسنارو کے باوجود، یورپی یونین کا  جنوبی امریکہ کی مشترکہ منڈی (MERCOSUR) معاہدے پر اصرار ۔

یونان کےنائب وزیراعظم   میتچو تاکیس  جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی دعوت پر  جرمنی کے  سرکاری دورے پر تشریف لاِئے ہیں۔

 

روزنامہ Infoba: ارجنٹائن ایک بار پھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اپنے قرضوں پر دوبارہ مذاکرات کروانے  کا خواہاں ہے۔

روزنامہ  ال منوڈو : اسپین: اپنے سخت  بریگزٹ منصوبے پر عمل درآمد کے لئے بورس جانسن  کی   پارلیمنٹ  کے خلاف  بغاوت۔

 

روزنامہ الپائِس :اسپین: برازیل اس وقت تک ایمیزون میں لگنے  والی  آگ  کے لیے  بین الاقوامی امداد حاصل کرنے کے لئے تیار ہے ۔

روزنامہ Kommersantصدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ایف 35 کی  جگہ  ایس یو 57  طیارے خریدنے  کا امکان موجود ہے  ۔

 

روزنامہ   لی فگارو: یوکرین کے شہر لیوف میں ایک عمارت کے گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔

روزنامہ    لی مونڈ : برطانوی پارلیمنٹ کو معطل کرکے ، بورس جانسن نے بریگزٹ  بحران کو اور گہرا  مزید  مشکل بنادیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ بریگزٹ میکرون کا فیس بک کے خلاف جارحانہ تبصرہ مٹا دیا گیا۔



متعللقہ خبریں