عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

16/08/19

1253461
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

الشرق الاوسط :  اسرائیل نے امریکی کانگریس کی مسلم خواتین ارکان  کو دورہ کرنے کی اجازت نہیں  دی ۔

القدس العربی :  شامی حکومت   :   ہماری فضائی قوت نے  اسرائیلی میزائل حملہ روک دیا ۔

 الرایہ القطریہ:  قطر۔روس تعلقات ایک  نئے دور کا آغاز

 

وینیزویلا   ٹیلی سور :  روس کا کہنا ہے کہ  گوانا میں قائم برطانوی فوجی اڈہ  وینزویلا    میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش  میں ہے۔

لاترسیرا چلی:  میکسیکو کے سینٹرل بینک نے  5 سال بعد  سود کی شرح کم کر دی ۔

الموندو  ہسپانوی اخبار:   اسپین  سیاحوں     کی تعداد میں کمی مگر ان کے معیار میں اضافے کا خواہاں ہے  تاکہ وہ ملک میں زیادہ پیسہ خرچ کرسکیں ۔

 

 روسی ایزویستیا : ماسکو اور سینٹ پیٹرس برگ   روسیوں کے  لیے  قابل ترجیح شہر ہیں۔

 روسی ریا نووستی خبر ایجنسی: صدر ایردوان  نے  اق قویو جوہری تنصیب کی تکمیل   میں تیزی   کی ہدایت کر دیں ۔

 روسی تاس خبر ایجنسی: روس میں  بچوں کی  20 فیصد  سے زائد تعداد  غیر شادی شدہ جوڑوں  کی وجہ سے  عمل میں  آ ئی  ہے ۔

 

 جرمن  اسٹوٹ گارٹر ناخ رخٹن : ہانگ کانگ کے تحریک پسند رہنما  نے     چین سے  قربت پر  جرمنی      کی سر زنش کی ہے۔

  ہینڈلس بلاٹ :  جرمنی کو عالمی مسائل کے حل میں  اپنا کردار بڑھانا چاہیئے: لاٹویئن صدر

 اشپیگل.ڈی ای  جرمنی میں  غیر ملکی  اساتذہ کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

لے فیگارو : جولائی 2019  تاریخ کا بد ترین  گرم     مہینہ تھا۔

لے موندے: جرمی کوربن بورس جانسن کی حکومت گرانے   کےلیے پر عزم ،بریگزٹ کو منسوخ کرنے کا  اعلان۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں