عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

19/07/19

1238705
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

لبنانی روزنامہ الحیات : ماسکو نے  شام میں  بری فوج   کی تعیناتی   کی تردید کر دی ۔

 سعودی الشرق الاوسط :امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی  پر پابندیوں   کا فیصلہ نہیں کیا ۔

 قطری الرایہ : اسرائیل    کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب میں   فوجی اڈے کی تعمیر  میں کم وقر رہ گیا ہے۔

Bild.de ٹرمپ    کےمطابق ، امریکی بحری جہاز نے   ایران کا ایک ڈرون مار گرایا ۔

Faz.de   737-میکس     کی پروازوں پر پابندی نے بوئنگ کو کروڑوں ڈالر کا نقصان  پہنچایا اور  اسے جرمانے    کی ادائیگی  بھی کرنا پڑ رہی ہے۔

Taz.de پہلے میزائل اور اب طیاروں  کی پیشکش   روس نے ترکی کو کر دی ۔

 Vesti.ru  روس کے خلاف نئی پابندیوں پر مبنی قرارداد امریکی کونگریس کے  ایجنڈےپر ۔

 انٹر فیکس :ماسکو کے شیریمیتوو ہوائی اڈے پر ایک طیارے سے  ہنگامی انخلا٫ کے دوران 8 مسافر زخمی ہو گئے۔

 تاس :   پوٹین نے سیلاب سے متاثرہ  ارکوتسک   اک دورہ کیا ۔

 التیماس نوتیسیاس وینیزویلا:    وینیزویلا  نے  عراقی شہر اربیل میں   حملے کی مذمت کی ہے۔

 انفو بی ارجنٹائن : میکسیکو    کے صدر  آندرے مانویل لوپیز اوبرادور     نے کہا ہے کہ  منشیات کے اسمگلر   الچاپو    کی دولت  میکسیکو کی عوام کو لوٹانے کا وقت آ گیا ہے۔

 آر سی این  ریڈیو  کولومبیا :  بیلجیئم نے  کولومبیا کو وینیزویلا  کے  پناہ گزینوں  کے استعمال کےلیے  3 لاکھ  سے زائد ٹیکے بطور عطیہ  فراہم کیے ہیں۔

 لے موندے: برطانوی  رکن پارلیمان نے   متنازعہ  بریگزٹ  کے خلاف ایک متن   کو قبول کرتےہوئے  بورس جانسن   کو  خبردار کیا ہے۔

 لے فیگارو  :  آبنائے  ہرمز میں امریکہ نے  ایران کا ڈرون مار گرایا

 

 



متعللقہ خبریں