عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 30.04.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 30.04.2019

1192445
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  - 30.04.2019

سامعین کرام۔ روزنامہ الشرق الاوسط:  لیبیا کے دارالحکومت طرابلس  میں گلی کوچوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔

روزنامہ الرایہ القطریہ:  متحدہ عرب امارات نے یمن  کے جنوب  کو دیگر علاقوں سے علیحدہ کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ ال حیات لبنان:  فلسطین کے صدر محمود عباس نے ٹیکسوں سے متعلق رقوم  کو اسرائیل  سے واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔

deutschlandfunk.de: جرمنی کے وزیر خارجہHeiko Maasیورپی یونین کے رکن ملک ہونے کے ناطے پہلی بار برازیل کے صدر سے ملاقات کریں گے۔

ڈائچ ویلے:  جرمن فوج تمام تر تنقید کے باوجود  سعودی عرب کے فوجیوں کو ٹریننگ فراہم کرے گی۔

اے آر ڈی:  مستقبل کی گاڑی ہائیڈروجن استعمال کرے گی۔

La Vanguardia: روس کے خوف سے مشرقی اور وسطی یورپ کے فوجی اخراجات میں اضافہ۔

 روزنامہEl País:  اسپین میں انتخابی تیاریاں اپنے بام عروج پر ہیں۔

روزنامہ Le Temps سوئٹزرلینڈ: سوئیزرلینڈ نے دفاعی شعبے میں یوکرائن جتنے اخراجات کئے ہیں۔

روزنامہ Le Monde: سن  2019 کی پہلی سہ ماہی میں فرانس کی  شرح ترقی میں اضافہ ہوگا۔

 روزنامہ Le Figaro: داعش کے لیڈر کا پانچ سال بعد ویڈیو پیغام جاری ۔

روس نیوز ایجنسی ریا نووستی:  روس کی فضائی کمپنی یوٹی  ائیر  نےاعلان   کیا ہے کہ  مارکیٹ سے نکلنا ان کے لئے رسک تشکیل دے گا ۔  اس کمپنی کو سن  اٹھارہ سے  22 بلین روبل  کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔



متعللقہ خبریں