عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 28.02.2018

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

1154357
عالمی میڈیا سے  شہہ سرخیاں - 28.02.2018

روزنامہ شرق الاوسط: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ٹرین سٹیشن پر ٹرین میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک بیس زخمی ہو گئے ہیں جبکہ وزیر مواصلات دے دیا ہے۔

روزنامہ  الرایہ القطریہ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے صحافیوں کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے رائے اختیار کر لی۔

روزنامہ الحیات  لبنان: اسرائیل کے وزیراعظم  نتَن ایران اپنا ہدف بنانے کا عزم کرچکے ہیں۔

Welt : سن 2019 کا سیاحتی ٹرینڈ،  جرمن سیاحوں نے ترکی میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔

Merkur.de:  صدر ٹرمپ کے داماد کوشنر کی مشرق وسطی میں امن کے منصوبے پر غور کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات۔

ڈوئچ اویلے:  یمن کی جنگ میں جرمن اسلحہ کا استعمال، وائس آف جرمنی کی طرف سے کروائے جانے والے سروے کی طرف سے ایک نئے بحث و مباحثے کاآغاز۔Daniel Ortega کی مخالفین سے ملاقات کے پہلے روز 100 زیر حراست افراد کو رہا کردیا گیا۔

La Tercera چلی:  چلی کے صدر بپنیرا، ہوان گوائیڈو  سے اپنے تعلقات مضبوط بنا رہے ہیں اور انہوں نےچلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Ultimas Noticiasوینزویلا:  صدر مادورو کے مطابق وینزویلا کے عوام کے 92 فیصد  نے امریکی فوجی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

روس طاس نیوز ایجنسی: روس نے وینزویلا سے متعلق قرارداد کو منظوری کے لیے اقوام متحدہ کو پیش کردیا ہے۔

روس Ria Novosti نیوز ایجنسی روس  اور اسرائیل غیر ملکی قوتوں کہ شام سے انخلا کے بارے میں ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیں گے۔

روزنامہ İzvestiya روس:  2020 کے اواخر تک 2 نیوکلیئر پلانٹس اوردو جنگی بحری بیڑے کی تعمیر کا ہدف مقرر کر چکا ہے۔

Le Parisien : یورپی یونین  غیر ملکی قوتوں کی مداخلت کے خلاف مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔

Le Monde: خواتین و حضرات کے درمیان مساوات پر عمل درآمد فروغ پا رہا ہے لیکن ہر جگہ نہیں۔

Le Figaro: فرانس کے صدر ماکروں کے مطابق  جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں



متعللقہ خبریں