عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 07.02.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں

1140688
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 07.02.2019

الشرق الاوسط:  ایران امریکی فوجی دستوں کے شام سے انخلا کے بعد طاقت کے  انخلا کو دور کرنے کے لئے ابھی  ہی سے  اپنی کوششوں کا آغاز کر رہا ہے۔

المستقبل لبنان:  حزب اللہ کے لبنان کی نئی حکومت میں جگہ پانے پر اسرائیل اور امریکا خطرات میں مبتلا۔

 اخبار الخلیج بحرین:  نتن یاہو کے حریف  دریائے اردن کے مغربی کنارے کہ ایک حصے کو خالی کرنے پر بحث مباحثہ کر رہے ہیں۔

ٹی اون لاین:  استنبول میں ایک دو منزلہ عمارت مسمار  ہوگی۔

Merkur.de:  صدر ایردوان نے فرانس میں 24 اپریل کو نام نہاد آرمینی نسل کشی کو منانے کے دن کی مذمت کی ہے۔

ڈائچ اویلے:  جرمنی کی آلٹرنیٹو پارٹی جرمنی کے آئین کی تحفظات کمیٹی کے خلاف مقدمہ دائر کر رہی ہے۔

El País: وینزویلا کے فوجیوں نے کولمبیا کی جانب سے انسانی امداد کی ترسیل کی خواہش پر دونوںممالک  کے درمیان موجود پل  ہی کو بند کردیا۔

La Vanguardia: گوائیڈو نے اپنے فوجیوں کو پل  کو کھولنے کے احکامات جاری کردیئے۔

El Munde: اسپین کے کنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں  بارسلونا اور یل میڈرڈ ایک ایک گول سے برابر۔

Le Figaroفرانس: غزہ میں فلسطین  کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Le Parisien فرانس: صدر ماکروں نے 24 اپریل کو نام نہاد ارمینی نسل کشی کا دن منانے کا اعلان کردیا۔

 روسی نیوز ایجنسی تاس:  روسKalibr سیاہ  میزائل سسٹم اس سال کے اواخر تک تیار کر لے گا۔

 روسی نیوز ایجنسی ریا نویستی:  ایکواڈور میں ایک روسی سیاح ہلاک۔

 روسی روزنامہ İzvestiya: امریکی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے درمیانی مار نیوکلیئر میزائل  کے سمجھوتےکی تنسیخ  کا فیصلہ دراصل صدر پوتین  کو دیا جانے والا تحفہ ہے۔



متعللقہ خبریں