" فیفا عالمی کپ 2022 کوارٹر فائنل"انگلستان بمقابلہ فرانس

البیت اسٹیڈئیم میں دس دسمبر کو کھیلے جانے والے اس میچ کے بارے میں انگلستانی  دفاعی کھلاڑی کائل والکر  نے  کہا کہ فرانس  کی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے مگر  ہماری خود اعتمادی اور حوصلہ بلند ہے ،ہم جیت سکتے ہیں

1916155
" فیفا عالمی کپ 2022 کوارٹر فائنل"انگلستان بمقابلہ فرانس
Ibrahima Konate

فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل  کے مقابلے میں انگلستان فرانس  کے مد مقابل آئے گا۔

البیت اسٹیڈئیم میں دس دسمبر کو کھیلے جانے والے اس میچ کے بارے میں انگلستانی  دفاعی کھلاڑی کائل والکر  نے  کہا کہ فرانس  کی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے مگر  ہماری خود اعتمادی اور حوصلہ بلند ہے ،ہم جیت سکتے ہیں۔

 اس کے جواب میں فرانسیسی دفاعی کھلاڑی ابراہیمہ کوناتا نے کہا  ہیری کین اچھا کھلاڑی ضرور ہے   لیکن یہاں   انفرادی کھیل پر نہیں بلکہ  پوری انگلستانی ٹیم پر ہمیں توجہ رکھنا ہوگی،اگر ہم نے  مل کر  کھیلا تو کامیاب ہو سکتے ہیں ہمیں مباپے پر بھروسہ ہے ۔



متعللقہ خبریں