ترک خاتون ریلسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

ترک  قومی پہلوان نسرین باش، جنہوں نے 68 کلوگرام میں مقابلہ کیا، فائنل میں اپنی جاپانی حریف ناروہا ماتسووکی سے مقابلہ کیا

1896133
ترک خاتون ریلسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ ا سپین میں جاری ہے۔

ترک  قومی پہلوان نسرین باش، جنہوں نے 68 کلوگرام میں مقابلہ کیا، فائنل میں اپنی جاپانی حریف ناروہا ماتسووکی سے مقابلہ کیا۔

نسرین نے اپنی حریف ماتسویوکی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی اور یہ میچ  8۔صفر سے جیتتے  ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

 



متعللقہ خبریں