ترک سپر لیگ میں ترابزون سپور۔ فنیر باہچے میچ ایک ۔ ایک کے سکور سے برابر

اس نیتجے کے بعد  ترابزون سپور کے  لیگ میں 67 پوائنٹس اور   فنیر باہچے 47 کے پوائنٹس ہیں

1791053
ترک سپر لیگ میں ترابزون سپور۔ فنیر باہچے میچ ایک ۔ ایک کے سکور سے برابر

ترک  سپر لیگ کے 28 ویں ہفتے میں فینرباہچے  کا سامنا ترابزون سپور سے ہوا۔

یہ اہم میچ استنبول میں  کھیلا گیا۔

فنیر باہچے کو  میچ  18 ویں منٹ میں ریڈ  کارڈ  کے باعث ایک کھلاڑی کو کھونا پڑا۔لیکن اس کے باوجود اس سے سخت مقابلہ کرتے ہوئے   یہ میچ ایک ایک کےا سکور سے برابر کر دیا۔

اس نیتجے کے بعد  ترابزون سپور کے  لیگ میں 67 پوائنٹس اور   فنیر باہچے 47 کے پوائنٹس ہیں۔

 



متعللقہ خبریں