قطر میں ترک ٹیمیں مد مقابل آ رہی ہیں

سپر کپ  میچ  2020۔2021 سیزن میں سپر لیگ  چمپین کلب بیشکتاش اور زراعت  ترکی  کپ کے فائنلسٹ  انطالیہ  سپور کے  درمیان   کھیلا جائیگا

1756582
قطر میں ترک ٹیمیں مد مقابل آ رہی ہیں

ترک سیل سُپر کپ  مقابلہ کل قطر میں ہو گا۔

ترک سیل سپر کپ  میچ  2020۔2021 سیزن میں سپر لیگ  چمپین کلب بیشکتاش اور زراعت  ترکی  کپ کے فائنلسٹ  انطالیہ  سپور کے  درمیان   کھیلا جائیگا۔

میچ  دارالحکومت دوحہ  میں  واقع احمد بن علی  اسٹیڈیم میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  رات پونے نو شروع ہو گا۔

میچ کے ریفری خلیل اُمت  ہوں گے۔



متعللقہ خبریں