سابقہ کرکتر نے موصول شدہ نفرت آمیز خط سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

برطانوی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی افریقی نژاد کھلاڑی رین فورڈ برینٹ کو موصول شدہ  نفرت آمیز خط میں دھمکیاں دی گئیں تھیں

1735568
سابقہ کرکتر نے موصول شدہ نفرت آمیز خط سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

سابقہ برطانوی  خاتون کرکٹر ایبونی ریڈ فورڈ برینٹ نے خود کو موصول شدہ ایک نسل پرستانہ خط سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔

 برطانوی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی افریقی نژاد کھلاڑی رین فورڈ برینٹ کو موصول شدہ  نفرت آمیز خط میں دھمکیاں دی گئیں تھیں۔

اس خط کے سوشل میڈیا پر افشا کے بعد کھلاڑی کو ان کے مداحوں کی طرف سے یک جہتی کے پیغامات ملے ہیں۔

ایبونی رین فورڈ برینٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بعد اب کرکٹ میچوں پر تبصرہ کرتی ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں