ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش 3 کوہ پیماوں کی جان لے گئی
فرانسیسی پریس کے مطابق، ماونٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش میں مصروف اور 26 اکتوبر سے لاپتہ 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کے بے جان اجسام بازیاب کر لیئے گئے ہیں
1730760
نیپال میں واقع ماونٹ ایورسٹ کی سرکوبی کے دوران گزشتہ ہفتے لا پتہ ہونے والے 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کی نعشیں مل گئی ہیں۔
فرانسیسی پریس کے مطابق، ماونٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش میں مصروف اور 26 اکتوبر سے لاپتہ 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کے بے جان اجسام بازیاب کر لیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ 26 اکتوبر کو ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے میں مصروف 3 فرانسیسی کوہ پیما لوئس پاشود،گیبیرئل میلوخ اور تھامس عرفی سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔
علاقے میں تلاش کے دوران ان تینوں کوہ پیماوں کے بارے میں اطلاع 5900 میٹر بلندی پر ملی تھی ۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا