ایکواڈور کے ایتھلیٹ مسلح حملے میں ہلاک
ملکی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،بتیس سالہ الیکس قوینونز گواکیل نامی شہر میں ایک سڑک پر گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے
1724031
ایکواڈور کے ایتھلیٹ الیکس قوینونز ایک ملسح حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملکی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،بتیس سالہ الیکس قوینونز گواکیل نامی شہر میں ایک سڑک پر گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
قوینونز سن 2012 کے لندن اولمپکس میں ہوئی دو سومیٹر کی فائنل دوڑ میں ساتویں نمبر پر آئے تھے۔
سن 2019 کے عالمی ایتھلیٹیک چیمپئن شپ میں انہوں نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا