ترکی اور ناروے کا میچ ایک ۔ ایک گول سے برابر
ترک ٹیم نئے کوچ اسٹیفن کنٹز کی زیر ِ انتظامیہ کے پہلے میچ میں استنبول میں ناروے کے ساتھ مدِ مقابل آئی
1717140
ترک قومی فٹ بال ٹیم فیفا 2022 عالمی کپ کے یورپی کوالیفائنگ مرحلے کے جی گروپ میں نارورے کے ساتھ ایک۔ ایک گول سے برابر رہی ہے۔
ترک ٹیم نئے کوچ اسٹیفن کنٹز کی زیر ِ انتظامیہ کے پہلے میچ میں استنبول میں ناروے کے ساتھ مدِ مقابل آئی۔
میچ کے چھٹے منٹ میں ترکی نے گول کرتے ہوئے برتری قائم کر لی، جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے 41 ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے اسکور برابر کر دیا۔
جس کے بعد مزید گول نہ ہونے سےیہ میچ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا