ورزش کریں کیونکہ"حرکت میں برکت ہوتی ہے" : ایردوان

صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ صحت مندانہ زندگی کےلیے کھیل ضروری ہے،میں ہفتے میں تین روز ورزش کرتا ہوں کیونکہ حرکت میں برکت ہوتی ہے

1713888
ورزش کریں کیونکہ"حرکت میں برکت ہوتی ہے" : ایردوان

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ  صحت مند زندگی کے لیے کھیل ضروری ہے۔

صدر نے سوشل میڈیا پر بعض وزرا اور مشیروں کے درمیان ایوان صدر میں  کھیلے گئے باسکٹ بال میچ کی ایک ویڈیو جاری کی ۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ صحت مندانہ زندگی کےلیے کھیل ضروری ہے،میں ہفتے میں تین روز ورزش کرتا ہوں کیونکہ حرکت میں برکت ہوتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں