صدر ایردوان کا کھلاڑیوں کو ٹیلی فون،تمغے جیتنے پتر مبارک باد

صدر نے کانسی کا تمغہ جیتنے والے علی اوزترک،نسیم توران  اور کبری کورکوت کو وزیر کھیل مہمت محرم قصاب اولو کے توسط سے ٹیلی فون پر مبارک باد دی

1699171
صدر ایردوان کا کھلاڑیوں کو ٹیلی فون،تمغے جیتنے پتر مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے سن 2020 ٹوکیو پیرا اولمپک مقابلوں میں  تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

 صدر نے کانسی کا تمغہ جیتنے والے علی اوزترک،نسیم توران  اور کبری کورکوت کو وزیر کھیل مہمت محرم قصاب اولو کے توسط سے ٹیلی فون پر مبارک باد دی ۔

صدر نے  کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے دیگر کھلاڑیوں  رجب چفتجی،زینب چیلیک اور بصرہ دومان کو بھی اپنا سلام پہنچایا ۔

کھلاڑیوں نے صدر ایردوان کی کھیلوں کی حوصلہ افزائی کے جذبے کو سراہا  اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

 



متعللقہ خبریں