ٹوکیو اولمپک فٹ بال گروپوں کی قرعہ اندازی
مردوں کی 16 جبکہ خواتین کی 12 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں مد مقابل آئیں گی
1625765
ٹوکیو 2020 اولمپکس کے فٹ بال مقابلوں کے لیے قرعہ اندازی سر انجام پائی ہے۔
سوئس شہر زیورخ میں ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق مردوں کی 16 ٹیموں اور خواتین کی 12 ٹیموں کے لیے قرعہ اندازی کی گئی ہے۔
مردوں کی ٹیموں کے گروپ:
اے گروپ: جاپان، جنوبی افریقہ، میکسیکو، فرانس
بی گروپ: نیو زی لینڈ، جنوبی کوریا، ہونڈراس، رومانیہ
سی گروپ: مصر، اسپین، ارجنٹائن، آسڑیلیا
ڈی گروپ: برازیل، جرمنی، آئیور ی کوسٹ، سعودی عرب
خواتین ٹیموں کے گروپ:
ای گروپ: جاپان، کینیڈا، برطانیہ، چلی
ایف گروپ: چین، برازیل، زامبیا، ہالینڈ
جی گروپ: سویڈن، امریکہ، آسڑیلیا، نیو زی لینڈ
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا