ترکی کی ٹیم 16 تمغوں کے ساتھ چیمپئین قرار پا گئی

بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں منعقدہ  آرٹسٹک آئس اسکیٹنگ مقابلوں میں ترکی کی ایتھلیٹ ٹیم فاتح  قرار پائی

1594405
ترکی کی ٹیم 16 تمغوں کے ساتھ چیمپئین قرار پا گئی

بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں منعقدہ  آرٹسٹک آئس اسکیٹنگ مقابلوں میں ترکی کی ایتھلیٹ ٹیم فاتح  قرار پائی ہے۔

قومی کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریوں میں 6 طلائی، 6 نقرئی اور 4 کانسی کے تمغوں پر مشتمل کُل 16 تمغے جیتے ہیں۔

حاصل شدہ کُل درجات کے مطابق ترکی کی ٹیم چیمپئن شپ کی فاتح قرار پائی ہے۔



متعللقہ خبریں