ممتاز فٹ بالر میرا ڈونا کو ایک رسم کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

دارالحکومت بیونیس آئرس سے تقریباً 30 کلو میٹر فاصلے پر واقع  قبرستان  تک مداحوں کے قافلے  اور سیکیورٹی قوتوں کی ہمراہی میں نعش کو لیجایا گیا

1535490
ممتاز فٹ بالر میرا ڈونا کو ایک رسم کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
Diego Maradona 5.JPG
Diego Maradona 4.JPG
Diego Maradona 3.JPG
Diego Maradona 1.JPG
Diego Maradona  2.JPG

 

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ رومانوی فٹ بالر دیگو  آرماندو میراڈونا  کو بیونس آئرس میں منعقدہ ایک رسم کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔

دارالحکومت بیونیس آئرس سے تقریباً 30 کلو میٹر فاصلے پر واقع  قبرستان  تک مداحوں کے قافلے  اور سیکیورٹی قوتوں کی ہمراہی میں  میراڈونا کی  نعش کو ان کے والدین کے پہلو میں دفن کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ 30 اکتوبر کو اپنی 60 ویں سالگرہ منانے والے میرا ڈونا  کا 25 نومبر کو اپنی جائے رہائش پر انتقال ہو گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں