یو ای ایف اے کنٹری لیگ کے نتائج

چوتھے گروپ کا میچ جرمنی اور سویٹزرلینڈ کے مابین   3۔تین کے اسکور سے برابر رہا

1508769
یو ای ایف اے کنٹری لیگ کے نتائج

ایف اے کنٹری لیگ کا چوتھا ہفتہ 7 میچوں سے شروع ہوا۔ کل رات چوتھے گروپ کا میچ جرمنی اور سویٹزرلینڈ کے مابین   3۔تین کے اسکور سے برابر رہا، اس گروپ میں یوکیرین نے اسپین کو ایک۔صفر سے شکست سے دو چار کیا۔

یوای ایف اے کنٹری لیگ میچوں کے نتائج کچھ یوں ہیں:

اے لیگ:

چوتھا گروپ: یوکیرین 1۔ اسپین 0

جرمنی 3۔سویٹزرلینڈ 3

سی لیگ:

پہلا گروپ: آذربائیجان 0۔ قبرصی یونانی انتظامیہ0

مونٹیگری 1۔ لگسمبرگ2

ڈی لیگ:

پہلا گروپ: لاٹویا 0۔مالٹا1

دوسرا گروپ

لیخسٹائن 0۔ سان ماریو 0



متعللقہ خبریں