ترک قومی فٹ بال ٹیم 7 اکتوبر  کو جرمنی کے ساتھ اس کے ہوم گراؤنڈ میں ایک دستانہ میچ کھیلے گی

چاند ستارے والی ٹیم خصوصی   میچ کے بعد  یو ای ایف  نیشنل بی لیگ  میں  اکتوبر کو روس کے ساتھ میچ کھیلے گی

1503854
ترک قومی فٹ بال ٹیم 7 اکتوبر  کو جرمنی کے ساتھ اس کے ہوم گراؤنڈ میں ایک دستانہ میچ کھیلے گی

ترک قومی فٹ بال ٹیم 7 اکتوبر  کو جرمنی کے ساتھ اس کے ہوم گراؤنڈ میں ایک دستانہ میچ کھیلے گی۔

ترک ٹیم نے کوچ  شینول گونیش کی سر پرستی میں نیٹ پریکٹس کی۔

جس دوران کھلاڑیوں کو نت نئی ٹیکنیکس سکھانے کی کوشش کی گئی۔

ترک ٹیم آج جرمن شہر کولن روانہ ہو گی۔

چاند ستارے والی ٹیم خصوصی   میچ کے بعد  یو ای ایف  نیشنل بی لیگ  میں  اکتوبر کو روس کے ساتھ میچ کھیلے گی۔

 



متعللقہ خبریں