ترکی اور سربیا کا میچ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا

ترک ٹیم کا اس طرح اپنے گروپ میں ایک پوائنٹ ہے

1486253
ترکی اور سربیا کا میچ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا

قومی فٹ بال ٹیم کا   یو ای ایف اے نیشنز لیگ  بی لیگ کے  تیسرے گروپ کے دوسرے میچ  میں سربیا کے ساتھ کھلا گیا  میچ صفر۔صفر کے اسکور سے برابر رہا۔

ترک ٹیم کا اس طرح اپنے گروپ میں ایک پوائنٹ ہے۔

سربیا میں کھیلے گئے میچ میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔

گروپ کے دوسرے میچ میں روس نے  ہنگری کو 2 کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی ۔

روس کے گروپ میں 6 پوائنٹس ہیں تو ہنگری تین پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں