فرنچ لیگ سیزن2020-21 کا آغاز

فرنچ فٹ بال لیگ کے سال 2020-21 سیزن کے افتتاحی میچ میں بوردو اور نانتیس کے درمیان مقابلہ صفر-صفر کے ساتھ برابر رہا۔

1477286
فرنچ لیگ  سیزن2020-21 کا آغاز

فرنچ فٹ بال لیگ کے سال 2020-21 سیزن کے افتتاحی میچ میں بوردو اور نانتیس کے درمیان مقابلہ صفر-صفر کے ساتھ برابر رہا۔

  یہ میچ نیو بوردو اسٹیڈیئم میں کھیلا گیا جس کے دوران بوردو کلب کے کھلاڑی زرکان کو ریفری نے 20 منٹ میں ہی ریڈ کارڈ دکھا دیا ۔

  لیگ کا  پہلا سال 2019-20  کا سیزن کورونا کے ابعث 28 ہفتے میں مکمل ہوا تھا۔

 



متعللقہ خبریں