برطانوی پریمئر لیگ میں لیور پول 30 سال بعد چمپین

لیور پول   ، قریبی حریف  مانچسٹر یونائیٹڈ کی  چیلسی کے ہاتھوں 2۔1 کے اسکور سے شکست کے بعد   2019۔2020 کا چمپین بن گیا

1443852
برطانوی پریمئر لیگ میں لیور پول 30 سال بعد چمپین

برطانوی پریمیئر لیگ میں لیور پول  نے موجودہ سیزن کی تکمیل سے 7 ہفتے قبل  چمپین بننے کا اعلان کر دیا ہے۔

لیور پول   ، قریبی حریف  مانچسٹر یونائیٹڈ کی  چیلسی کے ہاتھوں 2۔1 کے اسکور سے شکست کے بعد   2019۔2020 کا چمپین بن گیا ہے۔

مانچسٹر سٹی  سے 23 پوائنٹس  آگے ہونے والے لیور پول  کی چمپین شپ کو ضمانت مل گئی ہے۔

اس سے قبل 1990 میں پریمیئر  لیگ کا چمپین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والے  لیور پول نے 30 سال بعد   چمپین بنتے ہوئے مجموعی طور پر لیگ میں 19 ویں بار چمپین کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں