ترک قومی ہینڈ بال ٹیم یورپی چمپین شپ کی قرعہ اندازی میں
2022 یورپی ہینڈ بال چمپین شپ کوالیفائنگ مرحلے کے لیے قرعہ اندازی 16 جون کو ویانا میں ہو گی
1432509
ترک قومی ہینڈ بال ٹیم کے 2022 یورپی ہینڈ بال چمپین شپ کوالیفائنگ مرحلے کے لیے قرعہ اندازی 16 جون کو ویانا میں ہو گی۔
ترکی ہینڈ بال فیڈریشن سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ قرعہ اندازی شام 6 بجے آن لائن ہو گی۔
32 ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی اور 8 گروپ بنائے جائینگے۔
کوالیفائنگ میچ 4 اور 5 نومبر کو شروع ہوں گے اور 2 مئی کو پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا