اب فٹ بال ماضی کی طرح نہیں ہو گا، لیونل میسی
فٹ بال کلبوں اور فرموں کو سخت آزمائش سے گزرنا پڑے گا۔ کھلاڑیوں کو بھی سخت مشکلات در پیش ہوں گی
1427362
ہسپانوی کلب بارسیلونا کے سٹار لیونل میسی نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ کورونا وبا کے بعد فٹ بال کا کھیل ماضی کی طرح نہیں ہو گا۔
ہسپانوی پریس کو میسی نے بتایا ہے کہ وبا نے فٹ بال کو میدان میں اور باہر بری طرح متاثر کیا ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ فٹ بال کا شعبہ اب ماضی کی طرح نہیں ہو گا۔ فٹ بال کلبوں اور فرموں کو سخت
آزمائش سے گزرنا پڑے گا۔ کھلاڑیوں کو بھی سخت مشکلات در پیش ہوں گی۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا