" ہملٹن یا ویٹل" فیراری فارمولا ون کا اگلا چیتا کون

بعض عہدے  داروں  کے خیال میں پینتیس سالہ کار ڈرائیور اپنا نیا معاہدہ فراری سے  کر سکتے ہیں مگر دوسری جناب سیبیستیان ویٹل کی طرف سے  معاوضے میں کمی کے اعلان کے  بعد  ہو سکتا ہے کہ اطالوی ٹیم ان کے ساتھ معاہدہ برقرار رکھے

1402201
" ہملٹن یا ویٹل" فیراری فارمولا ون کا اگلا چیتا کون

 لوئس ہیملٹن کی اگلے سال مرسیڈز میں موجودگی کا معاملہ  فی الوقت کھٹائی میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔

 بعض عہدے  داروں  کے خیال میں پینتیس سالہ کار ڈرائیور اپنا نیا معاہدہ فراری سے  کر سکتے ہیں مگر دوسری جناب سیبیستیان ویٹل کی طرف سے  معاوضے میں کمی کے اعلان کے  بعد  ہو سکتا ہے کہ اطالوی ٹیم ان کے ساتھ معاہدہ برقرار رکھے۔

اس حوالے سے ایک خبر برطانوی روزنامے دی سن میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق ، ویٹل کے فیصلے نے  ہملٹن  کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

ہملٹن نتے ان دعووں پر ایک بیان میں کہا کہ میں  موجودہ  دور میں  خوش ہوں اورکسی دوسری ٹیم کا حصہ  نہیں بن سکتا

 

 

 



متعللقہ خبریں